موٹرسائیکل چوری کرکے سامان فروخت کرنے والا چار رکنی چور گینگ گرفتار

Published on April 15, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) تھانہ صدر اوکاڑہ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کرکے ان کا سامان فروخت کرنے والا چار رکنی چور گینگ گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں ساجد عرف ساجو۔سرور۔محمد افضل اور علی شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چھ موٹرسائیکلں ۔۔ایک رکشہ۔اوردیگر سامان بھی برآمد کرلیا پولیس نے گرفتار ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا ایس پی انویسٹیگیشن شمس الحق دورانی کے مطابق گرفتار ملزمان کوشناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجا جارہا ہے تاکہ شناخت پریڈ کا عمل مکمل ہوسکے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题