عبدالستار جتوئی ایک محنتی اور ایماندار شخص ہیں ندیم جتوئی

Published on April 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

حیدرآباد (یواین پی) انفارمیشن سیکریٹری پی ایس 66 سٹی حیدرآباد ندیم جتوئی نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عبدالستار جتوئی ایک محنتی اور ایماندار شخص ہیں عبدالستار جتوئی ڈائریکٹر ایڈمن لمس نے ریکارڈ ترقیاتی کام لمس اسپتال میں کروائے اور اسپتال کے زبون وارڈز کی تعمیر کروا کے اسپتال کو جدید تر بنایا اور بڑے نجی اسپتالوں سے بھی بہترین بنایا ۔ ایسے آفیسر کو ھٹانے کے بجائے ایواڈز سے نوازا جاتا لیکن ان کو ڈائریکٹر ایڈمن لمس سے ھٹا دیا گیا ہے یے ایک بڑے افسوس کی بات ہے ۔
لمس اسپتال میں پندرہ سے زیادہ اضلاع کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔ جدید سہولتیں ہونے کی وجہہ سے نجی اسپتالوں کو چھوڑ کر مریض لمس اسپتال کا رخ کر رہے ہیں ۔ لیکن قابل آفیسروں کو لمس اسپتال حیدرآباد سے ہٹانا یے افسوس ناک ہے ایسے عمل سے اسپتال دوبارہ بدحالی کی طرف جانے کا خدشہ ہے ۔ اس لیئے میں اپیل کرتا ہوں ہے فوری طور پر عبدالستار جتوئی ڈائریکٹر ایڈمن لمس مقرر کیا جائے تا کے اسپتال ترقی کی طرف گامزن ہو سکے اور بہتر سے بہتر مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم ہو سکے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes