آج کا دن تاریخ میں4مئی

Published on May 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں4مئی2005پاکستان نے مطلوب القاعدہ کے اہم رکن ابو فراج ال لبّی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا
آج کا دن تاریخ میں4مئی2005    صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ القاعدہ کے رہنما ابوفراج کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا
آج کا دن تاریخ میں4مئی1994    اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابن اور پی ایل او کے رہنما یاسرعرفات نے فلسطین کی مشروط خودمختاری کے معاہدے پردستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں4مئی1990پاکستان نے آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے ہرا کر آسٹریلیا ایشیاکپ جیتا
آج کا دن تاریخ میں4مئی1979مارگریٹ تھیچر سلطنت متحدہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں
آج کا دن تاریخ میں4مئی1963ممتاز مزاح نگار شوکت تھانوی لاہور میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں4مئی1931مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں4مئی1910موجودہ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی
آج کا دن تاریخ میں4مئی1799شیرمیسور ٹیپو سلطان کا یوم شہادت

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes