اوکاڑہ ،موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی، 4 ماہ کی بچی جانبحق، ماں زخمی

Published on May 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی ).اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 21فور ایل کے پاس موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے موٹر سائیکل پر سوار ماں زخمی ہو گئی جبکہ 4 ماہ کی بچی موقع پر جانبحق ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی ماں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی ۔ جانبحق ہونے والی بچی کی شناخت سویرا دختر محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پاکپتن کے رہائشی تھی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes