پشاور(یواین پی)امیر الموم ی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضا المبارک15مئی جمعۃ المبارک کو عقیدت و احترام کے ساتھ م ایا جائے گا اس سلسلے میں اسلام آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں حضرت علی المرتضیٰ ؓ کی دی ا سلام کی آبیاری کیلئے پیش کی گئی عظیم قربا یوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں پر ٹ و الیکٹرا ک میڈیا کے ذریعے سیر ت حضرت علیؓ اور فضائل اجاگر کیے جائیں گے ملک بھر کے اخبارات یوم علی ؓ کی م اسبت سے سپیشل ایڈیش شائع کریں گے جبکہ سرکاری و جی ٹی وی چی لز سے خصوصی پروگرام شر کیے جائیں گے۔حضرت امام علی ؓ اب ابی طاب ب عبدالمطلب ب ہاشم آ حضرت ﷺ کے چچا زاد بھائی تھے آپ ؓ کی شہادت 21رمضا ن المبارک کو ہوئی۔