آج کا دن تاریخ میں13مئی

Published on May 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 177)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13مئی2008پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13مئی2007ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا
آج کا دن تاریخ میں13مئی1998بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی
آج کا دن تاریخ میں13مئی1846امریکا کا میکسیکو کے   خلاف جنگ کا اعلان 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题