فیشن اسٹائل میں میری پسند بدلتی رہتی ہے۔ کنگنا رناوت

Published on March 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

\"10\"
ممبئی۔۔۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا کہ فیشن اسٹائل میں ان کی پسند بدلتی رہتی ہے۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں ایک ہی فیشن انداز اپنانا پسند نہیں ان کی پسند بدلتی رہتی ہے انہیں کبھی فیشن کا کلاسک انداز اپنانا اچھا لگتا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ ہالی وڈ کی پرانی فلموں کی ہیروئن ہو تو کبھی دیسی بھارتی انداز اپنانا اچھا لگتا ہے جیسا انہوں نے فلم ’’تنو ویڈز منو‘و میں اپنایا تھا۔ کنگنا رناوت نے بتایا کہ نوجوانی میں ان کا صرف ایک ہی ’’ٹام بوائے‘‘ فیشن انداز تھے لیکن اب انہیں نت نئے فیشن انداز اپنانا اچھا لگتا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog