لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں19مئی جنوبی افریقہ میں سفیدفام خواتین کو 1930ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں19مئی1635فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کاآغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں19مئی ۔۔۔ ہیپاٹائٹس کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں19مئی 1939 کو استنبول دولماباہچے اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ یہ ترکی کا پہلا جدید اسٹیڈیم تھا جس کے معماروں میں پاولو ویٹی ویولی، فاضل آئی سُو اور شناسی شاہین گرائے شامل ہیں۔