فلم ڈائریکٹر اشفاق کاظمی کے برادر حقیقی کے انتقال پر شوبزشخصیات کا اظہار تعزیت

Published on May 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

لاہور(یواین پی) رائٹر،ڈائریکٹرصحافی اشفاق کاظمی کے برادر حقیقی کے انتقال پر شوبزشخصیات کا اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق فلمی رائٹر و ڈائریکٹر اشفاق کاظمی کے چھوٹے بھائی سید نذر کاظمی جو رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ان کے انتقال پر شوبز کی معروف شخصیات ڈائریکٹرساجد علی ساجد،اداکار ایم اے ٹھاکر،رائٹرڈاکٹربی اے خرم،روز بٹ ،اداکار اچھی خان،راحیلہ آغا،کمال پاشا،آغاقیصر،شاہد،شاہدہ منی،ذوالقرنین حیدر،واجد زبیری،صباخاں،اسد بھنڈرا،آغا حسن عسکری،گوشی خان،عدنان جیلانی،راشد محمود،شبنم مجید،روبی انعم،عینی طاہرہ،سید نور،جاوید رضا،پرویز کلیم،ناصر ادیب،،ملک یعقوب نورو دیگر نے رائٹر و ڈائریکٹر اشفاق کاظمی سے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog