ٹھٹہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹہ ضلع میں منشیات کا کاروبار تیزی اختیار کر گیا ہے پولیس خاموش تماشائی بن کر منشیات فروشون کو چہوٹ دی رکی ہیں ذرائع مطابق پولیس منشیات فروشون سے لاکہون روپیں منتھلی لینے میں مصروف ہے منشیات فروشون کا کاروبار پولیس کئ رھنمائی میں سرعام تیزی سے چلنے لگا منشیات استعمال کرنے والے نوجوان نسلون کو موذی مرضون میں مبتلا ہونا پرڑھا. ہے جس سے نوجواں نسل تبائی میں مبتلا ہونے لگے شریف شہریون کا چلانہ دشوار بن گیا ہے منشیات سرعام روڈ، راستوں ،چوکوں، چوراہوں پر چلنے کئ وجہ سے شریف لوگ سخت پریشانی کا سامنہ کر رہے ہیں ، دوسری طرف نوجوان نسل بھی منشیات کے موذی مرضوں میں مبتلا ہونے لگے سندھ پولیس منشیات فروشوں کےخلاف کوئی کاروائی کرنے میں ذراسی بہی دلچسپی نیئں لے رہیں ہے شھری عوام نے ایس ایس پی ٹھٹھ ڈاکٹر عمران خان سے مطالبہ کیا ہے منشیات فروخت کرنے. والے مافیہ کے اوپر سخت سے سخت کاروائی کر کہ پولیس کو پابند کیا جائے جس سے منشیات کا خاتمہ ہوسکی۔