نیلم منیر نے حالیہ روٹین شیئر کر دی

Published on May 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ نیلم منیر نے حالیہ روٹین شیئر کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آج کل مولانا جلال الدین رومی کی مثنوی پڑھ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مثنوی پڑھ کر انہیں ایک مثبت تبدیلی محسوس ہوئی ہے جو کہ بہت اچھی لگ رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes