تھیٹرز کی بندش سے فنکار وں کواپنی جان کے لالے پڑ گئے ایم اے ٹھاکرکامیڈین

Published on June 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

فنکار دشمن پالیسیاں ختم کریں احتیاطی تدابیر کیساتھ تھیٹرز کھولنے کی اجازت دیں
لاہور(یواین پی)ہمارے ملک میں کورونا کیا آیا ہر طرف رونا رونا ہی نظر آتا ہے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے حکومتی اقدامات بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں کورونا کے نام پہ لاک ڈاﺅن کیا ،تھیٹرز بند کئے لاک ڈاﺅن سے جہاں مختلف مکتبہ فکر کے لوگ متاثر ہوئے وہاں تھیٹرز سے منسلک افرادکو اپنی جانوں کے لالے پڑے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار نامور اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہاکہ لاک ڈاﺅن میں نرمی سے دیگر کاروبار کھولنے ،پبلک ٹرانسپورٹ اور ٹرین چلانے کی اجازت تو مل گئی لیکن شوبز سرگرمیوں کی اجازت نہ دینا فنکار دشمنی کے مترادف ہے ہمارا اعلی حکام سے مطالبہ ہے ہمیں بھی شوبز سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes