خواتین اداکارائوں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے، حما ئمہ ملک

Published on June 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ حما ئمہ ملک نے کہا کہ خواتین اداکارائوں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں تمام اداکارائیں ایک دوسرے کے سامنے تعریف کرتی ہیں لیکن غیر موجودگی میں ای دوسرے بارے منفی سوچ رکھتی ہیں اور حسد کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان کی بہن دعا ملک کو کئی سینئر اداکاروں کی طرف سے ایسے روئیے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حما ئمہ ملک نئی فلم ’’لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题