اسلام آباد(یو این پی)3جون1979میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،چھ لاکھ ٹن تیل ضائع ہوگیا 1977امریکا اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی1966کرکٹر وسیم اکرم پیدا ہوئے1947برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا