محکمہ صحت کے ملازمین کا سول ہسپتال مکلی میں ہنگامی اجلاس

Published on June 8, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 206)      No Comments


گرینڈ ہیلتھ الاﺅنس، ٹائم اسکیل، پروموشن، عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے
ٹھٹھہ(یواین پی) محکمہ صحت کے ملازمین کا سول ہسپتال مکلی میں ہنگامی اجلاس ،جس کءقیادت چیئرمین نظیر قریشی، حاجی عبدالکریم بانڈ، حاجی ابراھیم سمیجو، حاجی اسد خشک، معشوق نھور نے کی انہوںنے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت محکمہ صحت کے ملازمین کے جائز مسائل فوری حل کریںگرینڈ ہیلتھ الاﺅنس، ٹائم اسکیل، پروموشن، عارضی ملازمین کو مستقل کیا جائے کورونا وائرس کے مریضوں کی علاج میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر کر رہا ہے لیکن میڈیکل اسٹاف کوئی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے اجلاس میں فیصلہ کیا گیاچیئرمین نظیر قریشی ، ڈاکٹر محمود ،ڈاکٹر غلام علی دایو ڈاکٹر ذوالفقار علی زﺅر ڈاکٹر کاشف میمن حاجی اشرف خشک عبدالکریم باند حاجی اسد خشک حاجی ابرائیم سمیجو منظور چانڈیو احمد علی خاصخیلی مائیکل شریف علی خاصخیلی ممتاز سرکی لیاقت علی عباسی معشوق پنھور عزیز پلیجو اسلم خشک مختیار عرف گڈو خشک لاہوتی نے شرکت کی سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہمارے جائز مطالبے فوری طور حل کیا جائے اور محکمہ صحت کے ورکرز ڈاکٹرز کو تحفظ فرائم کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes