آج کا دن تاریخ میں20جون

Published on June 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 211)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20جون2008یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا
آج کا دن تاریخ میں20جون1990ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جون1866اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog