پاکستان بھر میں آج رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا

Published on June 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان بھر میں آج -21جون بروزاتوار کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون بروز سوموار سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی -21جون کو سال کا طویل ترین دن -14گھنٹے تک روشن رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی۔-22دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes