آج کا دن تاریخ میں22جون

Published on June 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 193)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22جون1957    سوویت یونین نے پہلی بار میزائل تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں22جون1941جنگ عظیم دوم: جرمنی اٹلی اور رومانیہ نے سوویت یونین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں22جون1812نپولین کی فوج نے روس پر حملہ کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes