آج کا دن تاریخ میں23جون

Published on June 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 215)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں23جون2008پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں23جون2007 کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں23جون1757برطانوی فوج نے جنگ پلاسی میں نواب سراج الدولہ کو شکست دی
آج کا دن تاریخ میں23جون1991مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes