نامور اداکارہ،ماڈل و سنگر مسکان جے کی سالگرہ تقریب

Published on June 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

کورونا وائرس کے باعث سالگرہ تقریب میں شوبز شخصیات کو مدعو نہیں کیا مسکان جے
لاہور(یواین پی) نامور اداکارہ،ماڈل و سنگر مسکان جے کی سالگرہ تقریب،کورونا وائرس کے باعث سالگرہ تقریب میں شوبز شخصیات کو مدعو نہیں کیا گیا تفصیلات کے مطابق نامور اداکارہ،ماڈل و سنگر مسکان جے کی سالگرہ تقریب انتہائی سادگی سے منعقد ہوئی تقریب میں صرف فیملی ممبران نے شرکت کی اور سالگرہ کیک کاٹا گیاسالگرہ کے موقع پہ اداکارہ،ماڈل و سنگر مسکان جے نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس نے وحشت پھیلا رکھی ہے اور اس کا پھیلاﺅ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اسی لئے میں نے اپنی سالگرہ تقریب میں اپنی فیملی کے علاوہ شوبز سے منسلک شخصیات کو مدعو نہیں کیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes