پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 58واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک (آج ) ہوگا

Published on June 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 58واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک آج بروز ( جمعہ ) کوہوگا۔کوویڈ 19 کی صورتحال اور لاہور میں لاک ڈائون کے سبب بورڈ میں شامل تمام اراکین اور پی سی بی کی انتظامیہ کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر یہ اجلاس آن لائن کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کی رپورٹس،کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین اور اس کے آپریشنل قوانین،بجٹ 2020-21 اورایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پر اپ ڈیٹ سمیت دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔اجلاس کے اختتام پر پی سی بی اپنے متعلقہ ذرائع سے اس سے متعلق تمام تفصیلات کے بارے میں آگاہ کردے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes