مقتولین باپ اور بیٹا کی نعشیں ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل
نوشہروفیروز(یواین پی)مٹھیانی میں رشتہ کے تنازعہ پر مسلح افراد کے حملہ میں دو افراد قتل دونوں مقتولین باپ اور بیٹا کی نعشیں ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق نوشہروفیررز کے شہر مٹھیانی کے گاو¿ں عبدالکریم بھرٹ میں رشتہ کے تنازعہ میں دو گروپوں میں خون ریزتصادم کے نتیجے میں باپ بیٹا جانبحق مقتولین میں محمد صدیق بھرٹ اور جاوید شامل ہیں پولیس نے گاو¿ں عبدالکریم پہنچ کر جا? وقوعہ سے جانبحق ہونے والے باپ بیٹے کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد نعشی ورثہ کے حوالے کردیں پولیس کے مطابق واقع رشتہ کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس ملزمان کے تعاقب میں روانہ کردی ہے جلد ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیں گے