سید یوسف رضا گیلانی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا،قرنطینہ سے باہر آگئے

Published on July 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

ملتان (یواین پی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد قرنطینہ سے باہر آگئے ہیں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نیب پیشی کے دوران کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے انہوں نے اسلام آباد کی ایک نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروایا۔کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اہلیان ملتان کی طرف سے سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کے پیغامات آنا شروع ہو گئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے بھی سید یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد کے پیغامات موصول ہوئے اور انہوں نے دعائیں کرنے اور مبارکباد دینے والوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme