ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ ) سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ضلع ٹھٹھہ کئ قیادت صدر جلال شاہ، ناتھوخان برھی، راجو قریشی، جمیل سمون، اور دیگر عھدیدارون نے ترقی پسند ھاۃس میں وارداتن بدامنی خلاف دکھ کا اظھار کرتے ہوئے پریس کانفرنس کئ اور کہا کہ ٹھٹھ ضلع میں وارداتن کا سلسلہ روز مرہ کا معمول بن چکا ہیں ضلع انتظامیہ پولیس کئ نااھلی وجہ سے روزانہ ایسے واقعیات پیش آتے ہیں اس لئے 6 جولائی سے ٹھٹھہ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماؤں سید جلال شاھ ,ناتھو بروھی, راجو قریشی ,امتیاز سموں اور دیگر کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو مہینوں سے ٹھٹھہ اور مکلی سمیت پورے ضلع میں بدامنی عروج پر پہنچ گئی ہے ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر عمران خان سے عوام کئ بیت امیدیں تھی پر افسوس ایسے واقعیات ہونے کے سے بعد امیدیں مٹی میں مل گئ تاہم وہ ضلع بھر میں اسٹریٹ کرائم چوری اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ہیں جس سے پولیس کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکئ ہے ضلع بھر میں لوٹ مار, چوری اور منشیات میں بے پناھ اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ سندھ ھائی کورٹ کئ جانب سے منشیات خلاف جے 337 قلم عائد کیا گیا تھا پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ کورٹ کے لگائے ہوئے قلم کو بھی انہونے ھوا میں اوڑا دیا اور ضلع انتظامیہ پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف ہونے لگئی پی ٹی آئی کے ضلع قیادت نے مزید کہا کہ جب تک ضلع ٹھٹہ میں ایسے واقعیات جنم لیتے رئیگے پولیس اور ضلع انتظامیہ خلاف ہماری جدوجھد جاری رئیگئ انہونے مزید کہا کہ جس جس عوام کئ چوریاں ہوئی ہئے ان غریب عوام کو فوری طور وارداتیں واپس دلائی جائے اور ضلع ٹھٹھ میں مکمل منشیات کا کاروبار بند کرایا جائے اور امن قائم کرایا جائے انہونے کہا کہ منشیات بند نہ کئ گئی تو ہم احتجاج کا دائریع وسیع کرینگے انہونے ضلع کئ عوام کو یقیندیانی کراتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھ ضلع ھمارہ ضلع ہیں ان کئ حفاظت کرنا ھم سب کے فرض میں شمار ہیں اس لیئے کہتے ہیں کہ ٹھٹھ کئ عوام اپنے آپ کو کبھی بھی الگ نہ سمجھے ھم اس مظلوم عوام کئ آواز بنکر ساتھ دینگے۔۔ ..