آج کا دن تاریخ میں6جولائی

Published on July 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 244)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6جولائی1957میسوری کی آزادی میں ہیری ایس ٹرومین لائبریری کا قیام کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں6جولائی2003 معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1978 اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مغربی بیروت میں مسلمانوں کے علاقوں پر ناگہانی حملہ کر دیا
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1967 بیافرن جنگ میں نائیجیرین فوجوں کا آتش فشانی حملہ
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1975 کامروسز نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1986 ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1984 بھارتی اغواشدہ ہوائی جہاز کی لاہور اےئرپورٹ پر لینڈنگہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1953 نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا
آج کا دن تاریخ میں6جولائی1893 جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog