آج کا دن تاریخ میں10جولائی

Published on July 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

لاہور( یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں10جولائی 2011پاکستان کے معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی دنیا سے رخصت ہوئے
آج کا دن تاریخ میں10جولائی1973 بہاماس برطانیہ سے آزاد ہوا اور آئین اختیار کیا
آج کا دن تاریخ میں10جولائی1973 پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرار داد پاس ہوئی
آج کا دن تاریخ میں10جولائی1947 برطانوی وزیراعظم نے قائداعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں10جولائی1800 کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لئے فورٹ ولیم کالج کا قیام عمل میں آیا

Readers Comments (0)