آج کا دن تاریخ میں13جولائی

Published on July 13, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13جولائی2005 گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی
آج کا دن تاریخ میں13جولائی2005 حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اوراےئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجنآف آنر سے نواز
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1983 سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1978 البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیئے
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1942 امریکی فلمی اداکار ،ہیریسن فورڈ شکاگومیں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں13جولائی1930 یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes