کراچی: عید الاضحیٰ قریب آتے ہی جانور بھی چوری ہونے لگے

Published on July 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

کراچی (یواین پی) شہر قائد سٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں۔ عید الاضحٰی قریب آتے ہی جانور بھی چوری ہونے لگے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی سے کم عمر نوجوانوں نے بکرا چوری کرلیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے رات کے اندھیرے میں بکرا چوری کیا۔ دو موٹرسائیکلوں پرسوار4 کم عمر ملزمان کو بکرا لیجاتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes