آج کا دن تاریخ میں20جولائی

Published on July 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں20جولائی2007 بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1969 دنیا کے پہلے انسان نیل آرم اسٹرونگ نے چاند کی زمین پرپہلا قدم رکھا
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1951 اردن کے شاہ عبداللہ اوّل کو یروشلم میں نمازِجمعہ کے دوران قتل کردیاگیا
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1949 اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں20جولائی 810 جید عالم دین اور معروف مدون حدیث امام بخاری پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1947 صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1945 امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1944 حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک
آج کا دن تاریخ میں20جولائی1810 کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题