بغداد میں پے درپے چاربم دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے

Published on March 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

\"4\"
بغداد ۔۔۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں پے درپے چار بم دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہفتہ کی شام الصدر سٹی، امیل، امین اور قہیرہ کے تجارتی مراکز میں ہونے والے چار پے درپے کار بم دھماکوں میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ رواں ماہ کے دوران عراق میں بم دھماکوں میں اب تک 230 افراد مارے جاچکے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes