یوم شہدا کے موقع پر ڈی سی چوک سے لیکر ایس ایس پی آفس تک شھیدوں کی یاد میں ریلی

Published on August 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) یوم شہدا کے موقع پر ایس ایس پی ٹھٹھہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی قیادت میں ڈی سی چوک سے لیکر ایس ایس پی آفیس تک شھیدوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی ریلی میں سول سوسائیٹی کئ عوام پولیس افسران کئ بھرپور شرکت ہوئی ایس ایس پی ڈاکٹر عمران خان نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ سندھ پولیس عوام کئ حفاطت کے لئے ہے جنہونے عوام کئ حفاظت خاطر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے جان کا نظرانہ دے دیا انہونے کہا کہ ھم شھیدون کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں ایس ایس پی ٹھٹھ نے شھید بھادر سپاھیون کے مزاروں پر پہولون کئ چادر چرائی اور فخر محسوس کیا کہ ہماری پولیس اداری میں جان باز سپاھی موجود ہیں جو اہنے جان کئ پرواھ نہ کرتے ہوئے عوام کئ خاطر زندگیان داؤ ہر لگا دیتے ہیں ان شھیدون کئ قربانیون کو کبھی بھی بھلایا نئیں جاسکتا انہونے کہا کہ ھمیں سندھ پولیس پر ناز ہیں ان دوران شھیدوں کہ ورثاء نے. عوامی پریس کلب کے صحافیون سے بات کرتے یوئے کہا کہ ھمیں اہنے بچوں ہر فخر ہیں جو ملک پاکستان کے عوام کئ بقاء خاطر اپنی جان نچاور کردی انہونے مزید کہا کہ سندھ پولیس کے اہلکار ہمارے بچے ہیں اور ھم جب ان پولیس اہلکارون کو دیکھتے ہیں تو ان میں ھمیں اپنے بچوں کئ تصویر دکھائی دیتی ہے انہونے کہا کہ فرض کئ خاطر جان کا نظرانہ دینا ہرے تو پیچھے نہ ہٹنا اور یہ ثابت کرکے دکھانا ہے کہ ھم بھادر قوم ہیں فرض اور ملک کئ خاطر زندگی قربان کرسکتےہیں۔۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes