آج کا دن تاریخ میں6اگست

Published on August 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں6اگست1953نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا
آج کا دن تاریخ میں6اگست 2003معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں6اگست1986ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں6اگست1984بھارتی مغوی مسافر طیارے کی لاہور اےئرپورٹ پر لینڈنگہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
آج کا دن تاریخ میں6اگست1893جدید افسانہ نگاری کا بانی، فرانسیسی ادیب موپساں، 43برس کی عمر میں انتقال کرگیا
آج کا دن تاریخ میں6اگست1799رنجیت سنگھ نے لاہور شہر پر قبضہ کرلیا

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes