پولیس تھانہ گوگیرہ کی ناجائز اسلحہ ہولڈر کے خلاف کاروائی

Published on August 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ عمر سعید ملک کے احکامات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جاری مہم کے نتیجے میں پولیس تھانہ گوگیرہ کی ناجائز اسلحہ ہولڈر کے خلاف کاروائی۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ گو گیرہ پولیس نے ملزم مسمی مظفر علی ولد کندر قوم بگیانہ سکنہ بگیانہ کو ناجائز اسلحہ کے جرم میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیااورملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 5 ضرب گولیاں برآمد کر کےاس کے خلاف مقدمہ نمبر 551/20 جرم 13/2/بی 20/65 درج کرلیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes