شیر گڑھ،سو سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ، بھاری جرمانے

Published on August 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

شیر گڑھ (یواین پی) 100 سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیے گئے ہیںایکسین واپڈا سائرس اعظم تفصیلات کے مطابق ایکسن واپڈا سائرس اعظم نے کہا شیر گڑھ سٹی پر یس کلب رجسٹرڈ کے نمائندوں سے خصوصی پر یس میٹ کہا کہ ہے سو سے زائد بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا کے ان کو بھاری جرمانے کیا گئے ہیںاور بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں بجلی چوری اور کنڈا مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ایکسین واپڈا سائرس اعظم نے مزید کہا میرے دروازے غریب عوام کے لیے ہمہ وقت کھلے ہیں غریب عوام کی خدمت کرنے سے اللہ تعالی راضی ہوتا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes