آج کا دن تاریخ میں24اگست

Published on August 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 184)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24اگست1945 پاکستان کے نامور کرکٹر ظہیر عباس سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں24اگست 1986 صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب قدرت اللہ شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں24اگست1965 اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1957 مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1945 معروف بھارتی تاجر اور وائپرو ٹیکنالوجیز کے مالک عظیم پریم جی کی پیدائش
آج کا دن تاریخ میں24اگست1901 مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں تین سالہ قید کے بعد رہا ہوا
آج کا دن تاریخ میں24اگست1206 قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog