اداکاریونس جاوید کے والد کے انتقال پر شوبز شخصیات کا تعزیتی ریفرنس

Published on August 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

ایم اے ٹھاکر،ساجد علی،ڈاکٹر بی اے خرم،علی اصغر،حناملک اور قاسم شاکر کا اظہار افسوس
لاہور(یواین پی ) ٹی وی اور اسٹیج کے معروف آرٹسٹ یونس جاوید کے والد محترم کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میں شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد،اداکارایم اے ٹھاکر کامیڈین،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی رائٹرڈاکٹربی اے خرم،فلمسٹارروز بٹ،پروڈیوسرعلی اصغر ،سنگر امیر احمد، ،سنگر حنا ملک،ڈائریکٹرقاسم شاکر،،علی چوہدری، اور ماریہ مسکراہٹ نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题