سائلین کسی بھی طبی ایمر جنسی کی صورت میں ڈسپنسری سے استعفادہ کر سکیں گے وسیم الرحمن خان

Published on August 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمن خان خاکوانی نے سیشن کورٹ احاطہ میں ڈسپنسری کا افتتاح کیا
اوکاڑہ (یو این پی) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمن خان خاکوانی نے سیشن کورٹ احاطہ میں ڈسپنسری کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر ایڈ یشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز،سول ججز اور سٹاف موجود تھے ۔ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحمن خان خاکوانی نے کہا کہ عدالتی اوقات کے دوران جج صاحبان ،افسران و اہلکاران اور عدالتوں میں پیش ہونے والے وکلاء،اور سائلین کسی بھی طبی ایمر جنسی کی صورت میں ڈسپنسری سے استعفادہ کر سکیں گے۔ ڈسپنسری ابتدائی طبی امدا د کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ضروری ادویات اور ضروری طبی ٹیسٹ کرنے کی سہولت بھی فراہم کرے گی ڈسپنسری کو فنکشنل رکھنے پر مامور طبی عملہ انسداد کورونا ایس او پیز پر عملد ر آمد کو یقینی بنائے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme