آج کا دن تاریخ میں2ستمبر

Published on September 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

لاہور (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1948پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر 490چار سو نوے ق م میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1971چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1969دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1945سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1792فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1968تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی
آج کا دن تاریخ میں2ستمبر1666لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی،دس ہزار عماراتیں جل گئیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog