زلفی بخاری سے فلم اسٹار شان شاہد کی ملاقات

Published on September 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) معاون خصوصی زلفی بخاری نے فلم اسٹار شان شاہد سے ملاقات میں فلم انڈسڑی،ثقافتی ورثہ پر بات کی اور کہاکہ اصل پاکستانی ہیرو کیساتھ ملکر کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری سے فلم اسٹار شان شاہد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مقامی ثقافت،فلم انڈسٹری کو بہتر بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر گفتگو کی گئی۔معاون خصوصی زلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شان سے ملاقات میں فلم انڈسڑی،ثقافتی ورثہ پربات ہوئی، اوورسیز پاکستانیوں سیانکی محبت،جنون بھی جاننیکاموقع ملا، اصل پاکستانی ہیروکیساتھ ملکر کام کرنے کے خواہشمندہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog