عظمت کا نشان6 ستمبر کو یوم دفاع پر سوشل میڈیا پر ریلیز ہو گی، ڈائریکٹرطلال فرحت

Published on September 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستان کی تاریخ کی پہلی دستاویزی فلم ”عظمت کا نشان راشد منہاس شہید نشان حیدر” 6 ستمبر کو یوم دفاع پر سوشل میڈیا پر ریلیز ہو گی، جس کی میزبان شگفتہ یاسمین ہیں یہ بات ٹیلیفون پر دستاویزی فلم کے خالق ، رائٹر وڈائریکٹر طلال فرحت نے بتائی یہ فلم پاکستان کے پہلے کم عمر نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی زندگی پر مبنی ہے جس میں ان کے اہل خانہ کی تفصیلی بات چیت کے علاوہ راشد منہاس کی زندگی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں جو اس سے قبل کسی بھی راشد منہاس کی فلم میں نہیں پیش کی گئیں.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes