آج کا دن تاریخ میں12ستمبر

Published on September 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1984ایتھوپیا میں شوشلسٹ ری پبلک قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1965پاک بھارت جنگ : افواج پاکستان نے چونڈہ (سیالکوٹ) کے محاذ پر ٹینکوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیادشمن کے ایک سو ستاسی ٹینک تباہ
آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1956حسین شہید سہروردی نے وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1948قائد اعظم محمدعلی جناح کو شدید رنج وغم اور پورے فوجی اعزاز کیساتھ کراچی میں سپردِ خاک کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1947ہندوستانی حکمرانوں اور کشمیر کے مہاراجہ کے درمیان کشمیر کے انڈیا سے الحاقِ کشمیرپر خفیہ مذاکرات
آج کا دن تاریخ میں12ستمبر1624لندن میں دنیا کی پہلی آبدوز کا تجربہ کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes