میجر عزیز بھٹی کے 55ویں یوم شہادت پر پاک فوج کا خراج عقیدت

Published on September 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی)آج میجر عزیز بھٹی نشان حیدر کا 55واں یوم شہادت ہے۔مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ قوم میجرعزیزبھٹی شہیدکی عظیم قربانی کوخراج عقیدت پیش کرتی ہے۔میجرعزیزبھٹی شہیدنے 1965کی جنگ میں انمول کارنامہ انجام دیا ، میجرعزیزبھٹی شہیدکی شاندارقیادت اورجرات ملکی دفاع کی روشن مثال ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ میجر عزیز بھٹی کی بہادری سکھاتی ہے کہ ہر قیمت پر ملکی دفاع کرنا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog