آج کا دن تاریخ میں14ستمبر

Published on September 14, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 210)      No Comments

اسلام آباد (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1982 ظہور الحسن بھوپالی کو کراچی میں قتل کر دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1976 وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثرہو سکتے ہیں
آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1974 پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجراء کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط
آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1960 تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1957 مغربی پاکستان اسمبلی میں نیپ کی طرف سے پیش کی گئی ون یونٹ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی گئی
آج کا دن تاریخ میں14ستمبر1948 خواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا قائم مقام گورنر جنرل مقرر کیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题