ہارون آباد(یواین پی)تلاش گمشدہ میرا بھائی لیاقت علی خان عباسی جو دونوں پاؤں سے معذور ہے اور لنگڑا کر چلتا ہے 9مارچ 2014سے گھر سے ڈاہرانوالہ جانے کے لیے نکلا دوبارہ گھر نہیں آیا اور نہ ہی اس کا کچھ پتہ چلا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو برائے کرم مجھے ان نمبروں پر اطلاع دیں ۔امید علی ولدمحمد کبیر خان سکنہ عقب بلدیہ کمیٹی نزد رہائش چیف آفیسر بلدیہ ہارون آباد۔فون نمبرز 0333-6302125…0304-3780077۔۔