فحش ڈانس آئٹم نے اسٹیج ڈرامہ کا ماحول خراب کیا ایم اے ٹھاکرکامیڈین

Published on September 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments

اچھے موضوعات لے کر مضبوط اسکرپٹ اور اچھی کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ پیش کریں
لاہور (یواین پی)اسٹیج کی دنیا میں ایسے لوگوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں جن کا شوبز سے دور کا بھی تعلق نہیں انہی مفاد پرست عناصر نے اسٹیج کا ماحول خراب کر رکھا ہے ۔ ان خیالات کا اظہاراداکارایم اے ٹھاکر کامیڈی نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہاکہ روایتی کہانیوں ،ذومعنی ڈائیلاگزاور فحش ڈانس آئٹم نے ہمارے اسٹیج ڈرامہ کا ماحول خراب کیا ہے اگر ہم اچھے موضوعات لے کر مضبوط اسکرپٹ اور اچھی کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ پیش کریں تویقیناذومعنی ڈائیلاگزاور فحش ڈانس آئٹم کا سہارا لئے بغیر شائقین ڈرامہ اور فیملیز کا رخ اسٹیج ڈرامہ کی جانب موڑ سکتے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme