تھانہ ستگھرہ پولیس کی کارروائی خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

Published on September 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 204)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ستگھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا خاتون سے زیادتی کا واقعہ نواحی گاؤں لئی فضل شاہ میں پیش آیا ملزم جلیل عباس پر الزام ہے کہ اس نے کوثر نامی خاتون کے ساتھ زیادتی کی تھی اس واقعہ پر پولیس کی تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes