آج کا دن تاریخ میں23ستمبر

Published on September 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23ستمبر 1991 لیڈی ڈیانا 4روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1977اردو کے معروف شاعر رئیس امروہوی کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1965سری لنکا کی سابق وزیراعظم بندر ا نائیکے نے پاکستان کے خلاف جنگ کو بھارت کی ننگی جارحیت قرار دیا
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1965پاک بھارت جنگ کا خاتمہ ، اسلامی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد شروع
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1963مسلم کُش فسادات: احمد آباد میں 500 مسلمانوں کے قتل پر حکومت ِپاکستان کا بھارت سے احتجاج
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1939سگمنڈفرائیڈ ، بانی تحلیلی نفسیات کاانتقال
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1961سابق صدر محمد ایوب خان نے کراچی میں ہوٹل انٹرکانٹی نینٹل کا سنگ بنیاد رکھا
آج کا دن تاریخ میں23ستمبر1958چوہدری غلام عباس سیالکوٹ کے نزدیک کشمیربارڈزپر سیز فائر لائن عبور کرتے ہوئے گرفتار

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme