آج کا دن تاریخ میں1اکتوبر

Published on October 1, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 304)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)آج کا دن تاریخ میں1اکتوبر2009پاکستان کے مشہور اداکار سید کمال نے 75 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی1989پاکستان دولت مشترکہ کا رکن بنا۔1988میکائیل گورباچیف روس کے صدر بنے۔1965بھارتی افواج نے بھاری اسلحہ کے ساتھ پاکستان کی اکھنر سیکٹر چھمب کے مقام پر حملہ کیا جس کے مقابلے میں پاکستانی جوانوں نے جوابی کارروائی کی۔1960نائیجریا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی نائیجریا کا قومی دن۔1957ناسا کا افتتاح ہوا۔1948اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ،دس اورایک سو روپے کے نوٹ شائع کئے۔1936جنرلزیومو فرانسسکو فرانس نے اسپین کی ریاست کی بنیاد ڈالی۔1888نیشنل جیوگرافک پہلی مرتبہ شائع کیا گیا۔1664کمپوزر جین روسو کی تاریخِ پیدائش

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes