کنڈیارو جیل کا قیدی اقبال مغل کورونا کا شکار

Published on October 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

نوشہرو فیروز(یواین پی) گزشتہ دنوںگرفتار ہونے والے اقبال مغل عرف گونگا ویلڈنگ والے کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیااقبال مغل اس وقت کنڈیارو جیل میں قید ہے محراب پور پولیس کے مطابق ملزم کے قریب رہنے والے تین پولیس اہلکاروں کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes