اسلام آباد (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر 1964 پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر1931راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی
آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر1958پاکستان کے صدر جنرل محمد ایوب خان نے ملک میں مارشل لاء نافذ کرکے آئین معطل کردیا مرکزی اور صوبائی حکومتیں ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں برخاست کردی گئیں اور تمام سیاسی جماعتیں ختم کردی گئیں
آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر1942امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر1816واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی
آج کا دن تاریخ میں7اکتوبر1806ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا